سابقہ دشمنی پر شہری پر تشدد

 سابقہ دشمنی پر شہری پر تشدد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ دشمنی کی بناء پر شہری کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ صدر جڑانوالہ میں ثمران نامی شہری نے بتایا کہ ملزم اشرف اور اس کے ساتھیوں نے اسے قابو کر کے ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنایا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں