کمپنی کے لاکھوں روپے خوردبرد

 کمپنی کے لاکھوں روپے خوردبرد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ملازمت ملزم نے لاکھوں روپے مالیت کی رقم خورد برد کر لی۔

 تھانہ کھرڑیانوالہ میں عامر نامی شہری نے بتایا کہ اس کے ملازم نے دوران ملازمت کمپنی کے لاکھوں روپے مختلف اوقات میں خوردبرد کر کے بھاری نقصان پہنچایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں