زرعی رقبے پر مسلح افراد کی جانب سے مبینہ طور پر قبضہ کرلیا گیا

 زرعی رقبے پر مسلح افراد کی جانب سے مبینہ طور پر قبضہ کرلیا گیا

ڈجکوٹ کے علاقے میں افضل کی اراضی پر دھاوابولاگیا،دھمکیاں،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی رقبے پر مسلح افراد کی جانب سے مبینہ طور پر قبضہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈجکوٹ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے افضل نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے مبینہ طور پر اس کی زرعی اراضی پر قبضہ کرنے کی نیت سے دھاوا بول دیا اور گن پوائنٹ پر قبضہ کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں