مدینہ ٹاؤن :شادی شدہ خاتون کامبینہ اغواوزیادتی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے ڈھڈی والا کے رہائشی اشرف نے پولیس کو بتایا کہ اس کی بہو کو ملزم نے مبینہ طور پر گھر سے اغواء کرلیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے ۔