اوورلوڈنگ کرنے والا ٹرک ڈرائیور گرفتار

 اوورلوڈنگ کرنے  والا ٹرک ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سمن آباد کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ روڈ کی تباہی کی وجہ بھی بن رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں