بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والا شہری گرفتار

بغیر لائسنس ڈرائیونگ  کرنے والا شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو قابو کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ بھی درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں