ملزموں کاخاتون پر بدترین تشدد،نیم برہنہ کردیاگیا

ملزموں کاخاتون پر بدترین تشدد،نیم برہنہ کردیاگیا

لالہ زار کالونی کی رہائشی عذرا شاہد کو ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنایا

 فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے مبینہ طور پر نیم برہنہ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈی ٹائپ کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے لالہ زار کالونی کی رہائشی عذرا شاہد نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے اسے قابو کر کے ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنایا، کپڑے پھاڑ دیے جس سے وہ نیم برہنہ ہوگئی اور بعد ازاں دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں