فائرنگ پرملز م حوالات پہنچ گیا

فائرنگ پرملز م حوالات پہنچ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے عوامی کالونی سے پولیس نے ہوائی فائرنگ کرکے شہریوں کو خوفزدہ کر نیوالے کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے عوامی کالونی سے پولیس نے ہوائی فائرنگ کرکے شہریوں کو خوفزدہ کر نیوالے کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں