پولیس نے 3 جواریوں کو گرفتار کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تین جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ غلام آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جواء کھیلنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ غلام آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جواء کھیلنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ جنکے قبضے سے نقدی، موبائل، جواء پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔