گوجرہ: 2 بہنیں پھپھو سمیت مبینہ طور پر اغوا ء ،مقدمہ درج

گوجرہ: 2 بہنیں پھپھو سمیت مبینہ طور پر اغوا ء ،مقدمہ درج

ندیم کی بہن ،دو بیٹیو ں کو نامعلوم افراد نے اغواء کیا، علاقہ میں خوف وہراس

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )نا معلو م افراد نے دو سگی بہنو ں کو پھپھو سمیت مبینہ طور پر اغوا ئکرلیا گیا ۔ معلو م ہوا ہے کہ محلہ کچا گوجرہ کے ندیم مسیح کی 18 سا لہ بہن (س)اور اسکی دو بیٹیا ں 20 سا لہ (م )اور 18 سا لہ (م)محلہ گارڈن ٹاؤ ن میں لوگو ں کے گھرو ں میں کا م کرنے جا تی ہیں گز شتہ روز تینو ں کا م کر نے گئیں تو وا پسی پر نا معلو م افراد نے انہیں اغوا کرلیا اور فرار ہو گئے اطلا ع ملنے پر تھا نہ سٹی گوجرہ نے ندیم مسیح کی اہلیہ ثمینہ بی بی کی مد عیت میں مقدمہ درج کرکے مغویا ن اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔ تا حا ل مغویا ن کا کوئی سرا غ نہیں لگایا جا سکا ، تینو ں خوا تین کی گمشدگی سے علا قہ میں خوف وہراس پھیل گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں