سالانہ انٹرنیشنل ختم نبوت کانفرنس 7 ستمبر کو چناب نگر میں منعقد ہوگی
چناب نگر (نامہ نگار) مولاناشبیر احمد عثمانی نے کہا ہے قومی اسمبلی کا 7 ستمبر 1974 کو قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کا فیصلہ ایک یادگار اور تاریخی حیثیت رکھتا ہے، جس کی یاد میں ہر سال انٹرنیشنل ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا جاتا ہے۔۔۔
مولاناشبیر احمد عثمانی نے کہا ہے قومی اسمبلی کا 7 ستمبر 1974 کو قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کا فیصلہ ایک یادگار اور تاریخی حیثیت رکھتا ہے، جس کی یاد میں ہر سال انٹرنیشنل ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا جاتا ہے۔اسی سلسلے میں امسال بھی 39ویں سالانہ انٹرنیشنل ختم نبوت کانفرنس 7 ستمبر کو چناب نگر میں منعقد کی جائے گی۔