آتش بازی لے جانے والا پکڑا گیا

آتش بازی لے جانے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خطرے کی علامت تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خطرے کی علامت تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں