حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کی بھینس چوری

حویلی سے قیمتی اور نایاب  نسل کی بھینس چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کی بھینس چوری کر لی گئی۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں عدیل نامی شہری کی حویلی سے رات کی تاریکی میں ملزمان قیمتی اور نایاب نسل کی بھینس اور دیگر سامان چوری کر کے راہ فرار اختیار کر گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں