عوامی فلاح و بہبود ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے ، ڈپٹی کمشنرچکوال

 عوامی فلاح و بہبود ضلعی انتظامیہ کی  اولین ترجیح ہے ، ڈپٹی کمشنرچکوال

چکوال (اے پی پی) ڈپٹی کمشنر سارہ حیات نے اپنے دفتر میں سائلین سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔

اس موقع پر شہریوں کی جانب سے مختلف نوعیت کی درخواستیں اور مسائل پیش کیے گئے جن کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو ضروری احکامات جاری کیے گئے ۔ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے اور شہریوں کو بروقت ریلیف فراہم کرنے کو یقینی بنایا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...