کھلا پٹرول بیچنے والادکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔