لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جوا ں سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا گیا۔تھانہ ٹاؤن کے علاقے میں حمیرا نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی جواں سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا اورمبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔
جوا ں سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا گیا۔تھانہ ٹاؤن کے علاقے میں حمیرا نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی جواں سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا اورمبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔