5 بجلی چوری پکڑے گئے

 5 بجلی چوری پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی کے مختلف علاقوں میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔5 افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے اور سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے میں ملوث پایا گیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے مختلف علاقوں میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔5 افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے اور سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے میں ملوث پایا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں