بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں،2 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ساندل بار کے علاقے میں پولیس نے 2 افراد کو قابو کر لیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومتے قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھے ۔ مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی۔
تھانہ ساندل بار کے علاقے میں پولیس نے 2 افراد کو قابو کر لیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومتے قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھے ۔ مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی۔