اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار

اشتہاری ملزم پولیس کو  چکمہ دیتے ہوئے فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا۔

جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔ تاہم پولیس نے اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں اس کے ساتھی نواز کو گرفتار کرلیا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں