گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔تھانہ ستیانہ کے علاقے میں پولیس نے اقدام قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزم سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ جو ملزم کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔
گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔تھانہ ستیانہ کے علاقے میں پولیس نے اقدام قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزم سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ جو ملزم کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔