2پیشہ ور بھکاریوں کو حوالات پہنچا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو پیشہ ور بھکاریوں کو حوالات پہنچا دیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
دو مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔