سوئی گیس ٹاسک فورس سرگرم، 55میٹرز کی چیکنگ

سوئی گیس ٹاسک فورس سرگرم، 55میٹرز کی چیکنگ

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 03 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔۔

 تفصیل کے مطابق سوئی ناردرن گیس کی یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے حالیہ کارروائیوں کے دوران ملتان کے مختلف علاقوں میں 55 مقامات کی چیکنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 03 گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں