آر پی او آفس فیصل آباد کے ریٹائرڈ اکاؤنٹنٹ چودھر ی خالد محمود کا انتقال

آر پی او آفس فیصل آباد کے ریٹائرڈ  اکاؤنٹنٹ چودھر ی خالد محمود کا انتقال

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )آر پی او آفس فیصل آباد کے ریٹائرڈ اکاؤنٹنٹ چودھر ی خالد محمود گذشتہ روز بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔۔۔

انہیں آبائی گاؤں چک نمبر330ج ب (سیووال ) کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ،نماز جنازہ میں علاقہ بھر کے لوگوں کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں