دربار شریف باباجی رنگ علی کا عرس کل سے شروع
سمندری(نمائندہ دنیا)خاندان صوفی چشتیہ قادریہ کاسالانہ تین روزہ عرس پاک دربار شریف باباجی رنگ علی سرکار اور صاحبزادے بابا جی رفیق احمد سرکار کوٹلی جٹاں شکر گڑھ میں انعقاد پزیر ہوگا۔۔۔
خاندان صوفی چشتیہ قادریہ کاسالانہ تین روزہ عرس پاک دربار شریف باباجی رنگ علی سرکار اور صاحبزادے بابا جی رفیق احمد سرکار کوٹلی جٹاں شکر گڑھ میں انعقاد پزیر ہوگا عرس پاک کی تقریبات کا آغاز 14جون کو دربار شریف کو غسل چادر پوشی اورچراغاں سے ہوگا 15جون کو ختم شریف دورد پاک کی محافل سمیت دیگر تقریبات منعقد ہوں گی۔