دکاندار کھلا پٹرول بیچنے پر پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے محلہ اسلام نگر سے پولیس نے کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار کر لیا جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے محلہ اسلام نگر سے پولیس نے کھلاپٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار کر لیا جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی۔