بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں طلحہ کو ملزم ضیانے کاروباری لین دین پر لاکھوں کا بوگس چیک دیدیا جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں طلحہ کو ملزم ضیانے کاروباری لین دین پر لاکھوں کا بوگس چیک دیدیا جو مقرر ہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں