آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر کے اعزاز میں الوداعی تقریب

آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق  نذیر کے اعزاز میں الوداعی تقریب

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)سپر نٹنڈنٹ سنٹرل جیل گوجرانوالہ اظہر چیمہ کی طرف سے جم خانہ میں آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا

جس میں آر پی او خرم شہزاد وڑائچ، ڈپٹی کمشنر نوید احمد، سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر،سابق ایم این اے مدثر قیوم ناہرا ،پیر غلام فرید ،توفیق بٹ، سابق صوبائی وزیر اقبال گجر، قیصر سندھو ایم پی اے ، سینئر صحافیوں نے تقریب میں شرکت کی ،شرکا کی جانب سے جیلوں میں اصلاحات پر فاروق نذیر کی خدمات کو سراہا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں