گھر سے کام کیلئے جانیوالا شہری اغوا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر سے کام پر جانیوالے شہری کو اغوا کرلیا گیا۔ تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے میں مزمل نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بھائی مدثر کام کے سلسلے میں گھر سے باہر نکلا۔
تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے میں مزمل نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بھائی مدثر کام کے سلسلے میں گھر سے باہر نکلا۔ جسے راستے سے ملزموں نے اغوا کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔