بچوں کی لڑائی پر دو بھائیوں کو زخمی کرنیوالے چاروں ملزم گرفتار

بچوں کی لڑائی پر دو بھائیوں کو زخمی  کرنیوالے چاروں ملزم گرفتار

ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)بچوں کی لڑائی پر تصادم کے دوران فائرنگ کر دو بھائیوں کو زخمی کرنے والے چاروں ملزم گرفتار،قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

تھانہ ٹھیکریوالا کے 276 ج ب ڈنڈیوال میں چند روز قبل بچوں کی لڑائی پر فائرنگ کر کے دو بھائیوں مہیب اور عبد اللہ کو فائرنگ کر کے مضروب کرنے والے ملزم ارشاد،شہباز،علی رضااور شہزاد کو ایس ایچ او تھانہ ٹھیکریوالا انسپکٹر علی عمران جپہ نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ ملزموں کیخلاف اقدام قتل کے تحت مقدمہ کا اندراج کیا گیا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں