ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والا ڈرائیور گرفتار کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جس کی جانب سے اوورلوڈنگ حادثے کا سبب بن سکتی تھی۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔