جیٹھ نے گھریلو رنجش پر بھابی کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

جیٹھ نے گھریلو رنجش پر بھابی کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھریلو رنجش پر جیٹھ نے بھابی کو قابو کر کے مبینہ تشدد کا نشانہ بنا دیا۔

تھانہ ویمن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے مافیا بی بی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھر پر موجود تھی کہ اس دوران گھریلو رنجش پر اسکے جیٹھ وسیم اور ا کی اہلیہ نے اسے قابو کر لیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے ملزموں کی تلاش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں