ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے  والے کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں