اسلحے کے زور پر شہری سے نقدی اور موبائل چھین لیا گیا

اسلحے کے زور پر شہری سے  نقدی اور موبائل چھین لیا گیا

گوجرہ (نمائندہ دنیا)دو ڈاکو¶ں نے ایک شخص سے نقدی اور موبائل فون چھین لیا۔ چک نمبر 96 ج ب کا رہائشی فیضان موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکو¶ں نے اسے اسلحے کے زور پر روک لیا اور اس سے ہزاروں روپے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے ۔ تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

دو ڈاکو¶ں نے ایک شخص سے نقدی اور موبائل فون چھین لیا۔ چک نمبر 96 ج ب کا رہائشی فیضان موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکو¶ں نے اسے اسلحے کے زور پر روک لیا اور اس سے ہزاروں روپے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے ۔ تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں