تمام ٹاؤنز میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھا رہے ہیں،سعید غنی

 تمام ٹاؤنز میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھا رہے ہیں،سعید غنی

کراچی (آئی این پی)وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی کے تمام ٹاؤنز میں ٹاؤن انتظامیہ اور سندھ حکومت ترقیاتی کاموں کا جھال بچھا رہی ہے۔

چنیسر ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کی جانب سے ان تمام عوامی مقامات پر بیوٹی فیکیشن کا کام ایک خوش آئند اقدام ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کوسندھی مسلم سوسائٹی پر چنیسر ٹاؤن کی جانب سے سڑکوں اور بیوٹی فکیشن کے جاری کاموں کا معائنہ کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی نے پروجیکٹ کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں