کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا اباد کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا جو علاقہ مکینوں کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ رضا اباد کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا جو علاقہ مکینوں کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا مقدمہ درج کر لیا گیا۔