تاش پر جوا کھیلنے والا ملزم گرفتار

تاش پر جوا کھیلنے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تاش پر جوا کھیلنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ سمن آباد کے علاقے میں پولیس نے تاش پر جوا کھیلنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ سمن آباد کے علاقے میں پولیس نے تاش پر جوا کھیلنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ نقدی، موبائل، تاش اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں