ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 6 ج ب کے قریب پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیا۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 6 ج ب کے قریب پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے اسلحے سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔