گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کے انکشاف  پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ تھانہ مدینہ ٹاؤن میں ڈکیتی کے مقدمے میں گرفتار ملزم ضیغم سے۔۔۔

 دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ جو ملزم کی جانب سے واردات کے دوران استعمال کیا گیا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں