بجلی کا ٹرانسفارمر، تاریں اور دیگر سامان چوری

بجلی کا ٹرانسفارمر، تاریں  اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی کا ٹرانسفارمر، تاریں اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔

تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں فیسکو کی جانب سے نصب کیے گئے سرکاری ٹیوب ویل کا ٹرانسفارمر، بجلی کی تاریں اور دیگر سامان ملزمان رات کی تاریکی میں چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں