میانوالی میں موسلا دھار بارش و ژالہ باری

میانوالی میں موسلا دھار  بارش و ژالہ باری

میانوالی (نامہ نگار)میانوالی کے نواحی علاقہ جات چھدرو موسی \'خیل اور نواح میں گذشتہ روز دوپہر کے وقت اچانک موسم خراب ہوا اور کالی گھٹاوں تیز ہواوں کے ساتھ ہی موسلا دھار بارش و ژالہ باری ہو گئی جل تھل ایک ہو گیا تاہم یہاں بارش سے موسم خوشگوار ہوا اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا جس پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔

میانوالی کے نواحی علاقہ جات چھدرو موسی \'خیل اور نواح میں گذشتہ روز دوپہر کے وقت اچانک موسم خراب ہوا اور کالی گھٹاوں تیز ہواوں کے ساتھ ہی موسلا دھار بارش و ژالہ باری ہو گئی جل تھل ایک ہو گیا تاہم یہاں بارش سے موسم خوشگوار ہوا اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا جس پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں