آئی جی کا امام بارگاہ اثناعشری کا دورہ

آئی جی کا امام بارگاہ اثناعشری کا دورہ

اسلام آباد (اے پی پی) آئی جی علی ناصررضوی نے امام بارگاہ اثناعشری کا دورہ کیا۔ سکیورٹی انتظامات، مرکزی جلوس کے روٹ کا جائزہ لیا اورامام بارگاہ کی انتظامیہ سے ملاقات کی۔۔۔

آئی جی علی ناصررضوی نے امام بارگاہ اثناعشری کا دورہ کیا۔ سکیورٹی انتظامات، مرکزی جلوس کے روٹ کا جائزہ لیا اورامام بارگاہ کی انتظامیہ سے ملاقات کی۔انہوں نے کہا کہ مرکزی جلوس کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا،ضلع بھر میں 177 جلوس، 929 مجالس کا انعقاد ہوگا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں