ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے  والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

 جس کی جانب سے کی گئی اوورلوڈنگ نہ صرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہی تھی بلکہ روڈ کی تباہی کی وجہ بھی بن رہی تھی۔ جس پر ڈرائیور کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں