کم عمر بچوں سے جبری مشقت کروانے والے 2 افراد گرفتار

کم عمر بچوں سے جبری مشقت  کروانے والے 2 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر بچوں سے جبری مشقت کروانے والے دو افراد کو قابو کرلیا گیا۔

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں لیبر ڈیپارٹمنٹ ٹیموں کی جانب سے کاروائیاں کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا گیا۔ اس دوران دو افراد کو کم عمر بچوں سے مشقت کروانے میں ملوث پایا گیا۔ جنہیں قابو کرکے ان کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں