بغیر نقشہ منظوری کمرشل تعمیرات کرنیوالے 2افراد کیخلاف مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نقشہ منظوری کمرشل تعمیرات کرنے والے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں نقشہ ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں کی جانب سے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا گیا اس دوران دو افراد کو بغیر اجازت اور بغیر نقشہ منظوری کمرشل تعمیرات کرتے ہوئے پایا گیا۔ جن کی پراپرٹی کو سیل کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔