اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں اسکے بھائی کو گرفتار کرلیا

اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں اسکے بھائی کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں اس کے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا۔

ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے علامہ اقبال کالونی میں پولیس نے اشتہاری ملزم وقاص کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا۔ جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ پولیس نے اس کے بھائی ذیشان کو گرفتار کرلیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں