شادی شدہ خاتون کو قابو کر کے مبینہ زیادتی کی کوشش
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کی کوشش۔تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے میں محبت علی نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملزم نے اس کی بھابی کو قابو کر لیا اور مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے لگا۔ جبکہ متاثرہ خاتون نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی۔ تاہم ملزم دھمکیاں جس پر پولیس نے واقعہ کا مقدمہ بھی درج کر لیا ہے ۔