بجلی چوری کرنیوالے شہری کو گرفتار کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے شہری کو قابو کرلیا گیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔