منشیات فروش جیل میں انتقال کرگیا
ماموں کانجن( نمائندہ دنیا)منشیات فروشی کے الزام میں سزا کاٹنے والا ملزم جیل میں انتقال کرگیا،
ماموں کانجن( نمائندہ دنیا)منشیات فروشی کے الزام میں سزا کاٹنے والا ملزم جیل میں انتقال کرگیا، ماموں کانجن پولیس نے مبینہ منشیات فروش جمیل احمد راول سکنہ507گ ب کو1300گرام ہیروین کی برآمدگی پر دواپریل کو ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد بھجوایا تھاجو پیر کی دوپہر کو ہسپتال میں انتقال کرگیا ۔