غیر قانونی سلنڈر استعمال کرنے پر 6 گاڑیاں بند

غیر قانونی سلنڈر استعمال  کرنے پر 6 گاڑیاں بند

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس نے 66 شمالی، 4 جنوبی، 36 شمالی ،چک سیدا، 85 شمالی سمیت مختلف مقامات پر ناکہ بندی کر کے خصوصی کریک ڈاؤن کے دوران غیر قانونی سلنڈر استعمال کرنے پر ذوالفقار، وارث، شبیر، محمد ارسلان، ارشد محمود، محمد عمران کو حراست میں لے کر انہیں گاڑیوں سمیت تھانوں میں بند کر دیا اور مقدمات درج کر لئے۔

 پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس نے 66 شمالی، 4 جنوبی، 36 شمالی ،چک سیدا، 85 شمالی سمیت مختلف مقامات پر ناکہ بندی کر کے خصوصی کریک ڈاؤن کے دوران غیر قانونی سلنڈر استعمال کرنے پر ذوالفقار، وارث، شبیر، محمد ارسلان، ارشد محمود، محمد عمران کو حراست میں لے کر انہیں گاڑیوں سمیت تھانوں میں بند کر دیا اور مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں