مذہبی انتشار کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

مذہبی انتشار کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مذہبی انتشار کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم شہزاد کو گرفتار کرلیا۔ جسکی جانب سے مذہبی انتشار پھیلنے سے متعلق جھوٹی کرتے ہوئے پولیس کو گمراہی کا شکار بنایا گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں